پچ نالا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا تپنچہ جس میں ایک ہی وقت میں پانچ کارتوس بھرے جا سکیں، پانچ نالوں والا تپنچہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا تپنچہ جس میں ایک ہی وقت میں پانچ کارتوس بھرے جا سکیں، پانچ نالوں والا تپنچہ۔